Featured Post

Dirilis Ertugrul Season 05 Episode 1

دنیا کا سب سے زیادہ سفر کرنے والا گھر، ریکارڈ بنانے میں کامیاب

لوگ جب کہیں سیر و تفریح کے لیے جاتے ہیں تو اپنا گھر وہیں چھوڑ جاتے ہیں لیکن اس منفرد جوڑے نے تو روایت کے بالکل برعکس کیا- جی ہاں ایک امریکی جوڑا جہاں بھی سیر کو گیا اپنا گھر اپنے ساتھ لے گیا-

Christian Parsons اور Alexis Stephens نے اپنے گھر کے ساتھ پورے امریکہ کی سیر کی جس کے بعد اس گھر کو دنیا کا سب سے زیادہ سفر کرنے والا گھر ہونے کا اعزاز حاصل ہوگیا-

A post shared by Tiny House Expedition (@tiny_house_expedition) on

اس 130 فٹ کے گھر نے اپنے مالکان کے ساتھ 37 امریکی ریاستوں اور 16 نیشنل پارکس کی سیر کی- لکڑی سے تیار اس گھر کے نیچے پہیے نصب ہیں جن کے ذریعے اس گھر کو باآسانی حرکت دے کر ایک مقام سے دوسرے مقام پر منتقل کیا جاسکتا ہے-

اس جوڑے کو مشی گن جھیل کی سیر کے دوران پورے ملک کی سیاحت کا شوق پیدا ہوا- جس کے بعد انہوں نے اس کے لیے اس منفرد انداز کو اپنانے کا فیصلہ کیا جس میں ہر جگہ ان کا گھر بھی ان کے ساتھ رہے- یقیناً اس سب کو ممکن بنانے کے لیے اس جوڑے نے قانونی کاروائی بھی کی ہوگی-

اسٹیفن نے اپنے مارکیٹنگ کی نوکری کو چھوڑا اور دونوں میاں بیوی نے فلم بنانے کے سفر پر نکل پڑے- انہیں سفر کے دوران ایک چھوٹے سے مکان کی ضرورت تھی- اپنے خوابوں کو پورا کرنے کے لیے اس جوڑے نے پہیوں پر اپنے گھر کی تعمیر کا آغاز کردیا- یہ گھر 9 ماہ کی کوششوں سے مکمل ہوگیا-

اس مکان کی تعمیر 15 ہزار ڈالر کی لاگت آئی- تاہم سولر پینل اور فرش نے اس رقم کو 20 ہزار ڈالر تک پہنچا دیا- لیکن یہ کوئی بہت غیر معمولی رقم نہیں آئی کیونکہ جوڑے نے اس گھر کی تعمیر میں ری سائیکل میٹیریل کا استعمال بھی کیا ہے- گھر میں موجود کچن کاؤنٹر ان درختوں کی لکڑی سے تیار کیا گیا ہے جو طوفان کی وجہ سے گر گئے تھے-

اس خوبصورت گھر کا سب سے بہترین حصہ وہ قرار دیا جاتا ہے جہاں جوتے رکھے جاتے ہیں- اس حصے میں بیک وقت 20 جوڑے رکھے جاسکتے ہیں-

مسافر جوڑے کا کہنا ہے کہ ان کی رہائش گاہ کی لاگت ایک مقام سے دوسرے مقام اور ایک مہینے سے دوسرے مہینے میں تبدیل ہوتی رہتی ہے۔ اگر وہ ایک جگہ پر ایک یا دو مہینے قیام کرتے ہیں تو ، ان کے ماہانہ اخراجات نچلے حصے میں ہوتے ہیں لیکن اگر وہ بہت سفر کرتے ہیں تو ، ان کی زندگی کا خرچہ بڑھ جاتا ہے۔

س خوبصورت گھر کا سب سے بہترین حصہ وہ قرار دیا جاتا ہے جہاں جوتے رکھے جاتے ہیں- اس حصے میں بیک وقت 20 جوڑے رکھے جاسکتے ہیں-

تبصرے